شرجیل خان کے خلاف سپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

کراچی جدت ویب ڈیسک اینٹی کرپشن ٹریبونل نے کرکٹر شرجیل خان پر 5سال کی پابندی عائد کردی ۔ کرکٹر شرجیل خان پر پی ایس ایل میں میچ فکسنگ کا الزام تھا ۔ شرجیل خان ڈھائی سال تک معطل رہیں گے ۔شرجیل خان پر میچ میں رقم عیوض 2ڈاٹ بال کھیلنے کا الزام ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.