شاہ رخ خان عیادت کیلئے پہنچنے دلیپ کمار کے پاس

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے اداکار دلیپ کمار کی عیادت کرنے ان کے گھر پہنچ گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار دلیپ کمار کو چند روز قبل ناساز طبیعت کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے انہیں ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔اداکار شاہ رخ خان دلیپ کمار کی عیادت کرنے ان کے گھر گئے اور ان کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا اور سائرہ بانواور دلیپ کمار کے ساتھ کچھ وقت گزاراجبکہ سائرہ بانو نے شاہ رخ خان کے ساتھ ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.