جڑواں ٹو سے شاہ رخ خان کا کیا تعلق ہے،جانیے

کراچی جدت ویب ڈیسک :ڈیوڈ دھون کو پتا ہے کہ اپنے بیٹے کے کیرئیر کو کیسے چلانا ہے بھارتی فلم جڑواں ٹو میں شاہ رخ خان کا کیا کنیکشن ہے اس میں سلمان خان اور جیکولین بھی ہیں اس فلم میں ورھون دھون کنگ خان کے رئیس والے مکالمے بھی بولیں گے اور جڑواں1 اورجڑواں2 کو ایک ساتھ کیسے دیکھیں گے سب کے فین کے لیے مزا ہے ، ویسے بھی فلمی میلے کا سماں ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.