نواز شریف پر آرٹیکل 63,62لاگو ہوتا ہے وہ نااہلی کے مرتکب ہیں ، شاہ محمود قریشی

ملتان جدت ویب ڈیسک پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت عظمی نے دونوں فریقین کو پورا وقت دیا ، پہلے 5ججز کے سامنے موقف رکھا 2نے وزیراعظم کو نااہل کہا ۔سپریم کورٹ میں نواز شریف کو دوسرا موقع ملا دوسرا موقع ملنے پر بھی پورے ثبوت نہ دے سکے۔ نواز شریف پر آرٹیکل 62,63لاگو ہوتا ہے وہ نااہلی کے مرتکب ہیں ۔ شریف خاندان نے عدالت عظمیٰ میں جعلی دستاویزات پیش کیں ۔ مسلم لیگ ن میں دو گروپ بن چکے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.