پاکستان نے یک زبان ہوکر امریکی الزامات کو مسترد کردیا ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے یک زبان ہوکر امریکی الزامات کو مسترد کردیا ۔پاکستان دہشت گردی کا سب سے زیادہ متاثر ملک ہے ۔ٹرمپ نے اپنے بیان میں پاکستان پر بہت الزامات لگائے ۔ایران جانے کی چوہدری نثار کی بات سے اتفاق کرتا ہوں ۔موجودہ صورتحال میں ایران کو ساتھ لیکر چلنے پر اتفاق کرتا ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published.