شہبازشریف نےاپنی ناکامی تسلیم کرلی، صاف پانی کی فراہمی بڑا چیلنج ہے

جدت ویب ڈیسک ::لاہور میں ہیومن ڈویلپمنٹ فورم سے خطاب میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ اپنی تعریفیں کرنے کی بجائے جو حاصل نہیں کر پائے اس پر بات کرنا ضروری ہے ہمیں بڑے دل کے ساتھ اپنی خامیاں تسلیم کرنا ہوں گی ۔ تقریب کے موقع پر ہیومن ڈویلپمنٹ کے حوالے سے پنجاب حکومت کے مختلف شعبوں کی جانب سے اسٹالز بھی لگائے گئے تھے ۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہم نے اپنی غلطیوں سے سیکھا ، عوام کو سہولیات دے کر ہی خونی انقلاب کو معاشی انقلاب میں بدلا جا سکتا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.