سینیٹر رحمان ملک کا یوم دفاع و یوم شہداء پر شہیدائے پاکستان کو خراج تحسین

کراچی جدت ویب ڈیسک ::آج کے دن شہدائے پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین و سلام پیش کرتا ہوں۔پاکستان کے بہادر شہداء نے وطن عزیز کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیاآج کا دن شہداء اور غازیوں سے محبت اور ملک کے دفاع و تحفظ کے عزم کا دن ہےہمیں اپنی پاک فوج کی جراءت و قربانیوں پر فخر ہےقوم و پاک فوج آج بھی 6 ستمبر 1965 والے جذبے سے سرشار ہے۔ آج وطن عزیز کو کئی بیرونی و اندرونی چیلنجر کا سامنا ہے جسکا مقابلہ قومی یکجہتی و اتحاد سے ممکن ہوگاملکی سلامتی کیلئے ہمیں ایک صفحے پر کھڑا ہونا چاہئے تاکہ دشمن میلی آنکھ سے دیکھنے کی جراءت نہ کرسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.