سینیٹ اجلاس:معلوم کرنا ہوگا کہ آر ٹی ایس نظام کس نے بند کیا، سینیٹر رحمان ملک

جدت ویب ڈیسک ::چئیرمین قائمہ کمیٹی و سینیٹ نامزد کوآرڈینیٹر برائے نگرانی الیکشن سینیٹر رحمان ملک نے الیکشن پر جامع رپورٹ سینیٹ کو پیش کیا
قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا رپورٹ 139 صفحات پر مشتمل ہے۔الیکشن کے حوالے سے قائمہ کمیٹی کے اب تک 7 اجلاس ہوئے ہیں جسمیں چار اجلاس الیکشن سے پہلے کے تھے۔ سینیٹر رحمان ملک
کمیٹی کا مقصد پاک صاف و آزاد الیکشن کے انعقاد کو یقینی بنانا تھا۔ سینٹر رحمان ملک کمیٹی نے الیکشن دن پر سیکورٹی کمیٹی کامقصد الیکشن دن پر ووٹرز، الیکشن عملے، امیدواروں و پولنگ اسٹیشنز کی سیکورٹی کو یقینی بنانا تھا۔ کمیٹی نے ہر پولنگ اسٹیشن پر وزارت داخلہ کو سی سی ٹی ویز کیمرہ نصب کرنے کی ہدایات جاری کی تھیں
نیکٹا کیطرف سے جاری تھریٹ الرٹس کی بنیاد پر اہم سیاسی رہنماؤں کی سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایات جاری  کمیٹی نے الیکشن دن سیکورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور سیکورٹی اداروں کو سراہتے ہیں۔ کمیٹی نے آرٹی ایس کے ناکامی سمیت عوام، میڈیا و سیاسی پارٹیوں کیطرف سے اٹھائے گئے اعتراضات کا جائزہ لیا۔ کمیٹی آر ٹی ایس کی ناکامی پر تشویش کا اظہار کرتی ہے جو الیکشن کو متنازع بنا ‏آر ٹی ایس سسٹم کبھی بند ہوا ہی نہیں تھا،آر ٹی ایس کوبندکیاگیا۔
،آر ٹی ایس نظام کو نادرا نے بنایا تھا اور نادرا ہی آر ٹی ایس کی ناکامی پر کمیٹی الیکشن کمیشن و نادرا سے جوابات مانگ چکی ہے۔ الیکشن کمیشن نے کیبینٹ ڈویژن کو ٹیکنکل کمیٹی جو آر ٹی ایس کی ناکامی کا وجہ معلوم کرے کے احکامات جاری کی کیبینٹ ڈویژن اب تک ٹیکنکل کمیٹی کے تشکیل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری نہیں کرسکتا ہے۔وزیراعظم پاکستان کو ایک خط کے ذریعے لکھ چکا ہوں کہ ٹیکنکل کمیٹی نوٹیفیفائی کرنے کے احکامات جاتی کرے۔ وزیراعظم کو کمیٹی کی تخفظات و کمیٹی کی کاروائی سے باخبر کیا ہے۔کمیٹی نے الیکشن کے اعتراضات پر تفتیش کیلئے ٹی او آرز تجویز کئے ہیں جو رپورٹ کا حصہ ہیں۔ کمیٹی کے اگلی اجلاس میں سارے پارٹیوں کے نمائیندوں کو بھی بلایا جائیگا۔‏الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات کےلئےپارلیمانی کمیشن بنتاہےتومعاونت کرینگے۔
‏کمیٹی کی اگلی اجلاس کے بعد والیم تھری جاری کرینگے،

Leave a Reply

Your email address will not be published.