کرا چی جدت ویب ڈیسک کرا چی میں تعینا ت عوامی جمہو ریہ چین کے قو نصل جنرل وینگ یو نے آج چیئر پر سن بورڈ آف انویسٹمنٹ نا ہید میمن سے ایس بی آئی آفس میں ملا قا ت کی ۔اس مو قع پر چیئر پر سن ایس بی آئی نا ہید میمن نے قونصل جنرل کو چا ئینیز این ڈی آر سی کے ڈائریکٹر جنر ل سے ہو نیوالی اپنی ملا قا ت کی تفصیلا ت سے آگا ہ کر تے ہو ئے بتا یا کہ سی پیک کے انفرا اسٹرکچر ڈیو لپمنٹ پرو گرا م کے ساتھ ساتھ ان چین اور پا کستا ن کے سر ما یہ کا رو ں کے ما بین صنعتی تعا ون کا فیز شرو ع ہو چکا ہے ۔اس سلسلے میں چینی اور پا کستا نی سر ما یہ کا رکمپنیو ں کے ما بین تعلقا ت اور را بطو ں کو بڑھانے کے لئے سندھ بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ نے اس سال اکتو بر کی 17,18تا ریخ کو کرا چی میں بزنس انویسٹمنٹ کانفرنس کے انعقا د کا فیصلہ کیا ہے یہ کا نفرنس سی پیک کے صنعتی تعا ون کے فیسز کو مہمیز دینے میں اہم کر دا ر ادا کر ے گی ۔کانفرنس میں چینی تھنک ٹینک اور دا نشورو ں کے ساتھ ساتھ پا کستا نی ما ہرین ،سر ما یہ کا رو ں اور فیکلٹی کے ما بین مکا لمے کے سیشن بھی رکھے جا ئیں گے تا کہ سی پیک کے با ر ے میں زیا دہ سے زیا دہ معلو ما ت اُجا گر ہو سکیں ۔اس سلسلے میں اسپیشل اکنا مک زونز کے با ر ے میں رو ڈ شو کے ذر یعے بھی سر ما یہ کا ر ی کے مواقعو ںں کو اُجا گر کیا جا ئے گا ۔چیئر پر سن نے چینی قو نصل جنرل کو دھا بے جی اسپیشل اکنا مک زون کے با ر ے میں بھی تفصیلا ت سے آگا ہ کیا ۔چینی قو نصل جنر ل نے چیئر پر سن ایس بی آئی کی کا وشوں کو سرا ہا اور بز نس ایویسٹمنٹ کا نفرنس کے انعقاد کے لئے ہر ممکن تعا ون کا یقین دلا یا
