Rohingya militants declare one-month ceasefire

روہنگیا باغیوں نے یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کردیا

ینگون جدت ویب ڈیسک میانمار میں روہنگیا باغیوں نے ریاست رخائن میں جاری بحران کو کم کرنے کے لیے ایک ماہ کی یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔میڈیا کے مطابق اراکان روہنگیا سیلویشن آرمی âآرساá نامی تنظیم نے کہا کہ اس جنگ بندی کا آغاز اتوار سے شروع ہے اور انھوں نے میانمار کی فوج سے بھی کہا ہے کہ وہ ہتھیار ڈال دیں۔تنظیم نے عینی شاہدین اور اپنے ماہرین کے حوالے سے کہا کہ بارودی سرنگوں کے پھٹنے سے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کم از کم ایک شہری ہلاک اور دو بچوں سمیت تین افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.