سرگودھا میں نامعلوم افراد نے مریم نواز کے منہ پر کالک پھیر دی

جدت ویب ڈیسک : یہ کیا ہوگیا ،نامعلوم افراد سرگودھا میں بھی سر گرم ہو گئے ہیں ۔ مریم نواز کی تصاویر پر کالے رنگ سے حمزہ لکھ دیا گیا۔ مریم نوازنے 24 فروری کوسرگودھا میں سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کرنا ہے، نام مختلف جگہوں پر نصب خیرمقدمی فلیکسز اور بینرز پر تحریر کیا گیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.