Sarah Khan was taken to hospital, reveals husband Falak Shabir
Sarah Khan was taken to hospital, reveals husband Falak Shabir

طبیعت کی ناساز ی پرسارہ خان کو اسپتال میں داخل کرادیا گیا

قاہرہ:جدت ویب ڈیسک: اداکارہ سارہ خان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث ترکی کے اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔

واضح رہے کہ ترکی میں موجود پاکستانی اداکارہ سارہ خان کی صحت خراب ہونے کے بعد انہیں اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے جس کی تصدیق اْن کے شوہر فلک شبیر نے بھی کی ہے۔

Sarah Khan was taken to hospital, reveals husband Falak Shabir

فلک شبیر نے انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ سارہ خان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’سارہ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔

تاہم گلوکار نے اہلیہ کی صحت سے متعلق مزید کچھ نہیں بتایا جب کہ مداحوں کی جانب سے سارہ خان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی جارہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.