سارہ علی خان کے نخرے پروڈیوسرز پریشان، کیرئیر شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہونے کا امکان

کراچی جدت ویب ڈیسک :بھارتی اداکار سیف علی خان اور امرتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان نے پروڈیوسرز کی ناک میں دم کردیا شوٹنگ کے تیار ہونا گھنٹوں ضائع کرنے کے برابر ہے ، پھر جب تیار ہوجاتی ہیں تو چینجنگ شروع کردیتی ہیں کبھی بال ایسے بناؤ،کبھی ڈریس کا رونا ،پروڈیوسر ابھیشیک کپور نے ان کو وارنگ بھی دے دی ہے کہ ٹائم سے سیٹ پر پہنچ جائیں ورنہ مشکل ہوجائے گی سارہ کہ پہلی فلم کردارناتھ پر آج کل شوٹنگ چل رہی ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.