.ثانیہ مرزا کی ایسی تصاویر،وائرل، کہ ۔۔۔۔۔دیکھتے جائیں

جدت ویب ڈیسک ::تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا عمومی طور پر شعیب ملک کے ساتھ اپنی تصاویر ٹویٹر پر جاری کرتی رہتی ہیں ۔تاہم آج ثانیہ مرزا نے ٹویٹر پر ’پیلے ‘رنگ کا سوٹ اور چہرے پر انتہائی خوبصورت عینک لگا کر تصویر ٹویٹر پر جاری کی جو کہ تیزی کے ساتھ ری ٹویٹ کی جارہی ہے اور اس تصویر کو بے پناہ سراہ جارہاہےاور دونوں میاں بیوی انتہائی خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں اور بھابھی شعیب ملک سے محبت بھی بے پناہ کرتی ہیں اور اس کا اظہار وہ شعیب ملک کے ساتھ چھوٹی چھوٹی شرارتیں کر کے کرتی رہتی ہیں جبکہ وہ شعیب ملک کو میدان میں کھیلتے ہوئے دیکھنے کیلئے بھی سٹیڈیم جاتی رہتی ہیں ۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.