سلمان خان کو لو لگ گئی، کیا حالت ہوگئی

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ اداکار سلمان خان سخت گرمی کے باوجود فلم ٹائیگر زندہ ہے کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔بھارتی ذرائع کے مطابق سلمان خان اپنی فلم ٹائیگر زندہ ہے کی عکسبندی ابو ظہبی میں کروا رہے ہیں ۔جہاں پر ٹمپریچر 50 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جس وجہ سے سلمان خان کو لو لگ گئی اور ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے اس کے باوجود وہ فلم کی عکسبندی میں مصروف ہیں ۔ فلم رواں سال 25دسمبر کو کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.