پہلی بار خواجہ سراؤں کی سفاری ٹرین میں سیروتفریح، جانیے

جدت ویب ڈیسک :محکمہ سیاحت نےدیگر شہریوں کی طرح برابری حق دیا انہیں بھی سیر وتفریح کا موقع فراہم کیا جس پر خواجہ سرا خوشی سے نہا ل ہوگئے ۔ پہلی بار خیبرپختونخوا میں خواجہ سراؤں کو سرکاری طورپر سفاری ٹرین کے ذریعے تاریخی مقامات کی سیر کرائی گئی تو خوشی سے جھوم اٹھے۔ اٹک خورد میں فیسٹول کے دوران خواجہ سراؤں نے مختلف مقابلوں میں حصہ لیا۔ پتنگ بازی کے ساتھ ساتھ خوبصورت دھنوں پر خوب رقص بھی کیا۔خیبرپختونخوا میں خواجہ سرائوں کو برابر کے شہری ہونے کا حق دیتے ہوئے محکمہ سیاحت نےپشاورکینٹ اسٹیشن سے اٹک خورد تک خصوصی سفاری ٹرین چلائی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.