یوسف رضا گیلانی کو جس طرح ہٹایا گیا دنیا میں ایسا کہیں نہیں ہوتا ، سعید غنی

کراچی جدت ویب ڈیسک سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے ممبرصوبائی اسمبلی سعید غنی نے کہا ہے کہ نوازشریف کو ملک کا وزیراعظم نہیں رہنا چاہیے ۔بےنظیر کو جیل میں دیکھ کر انہیں خوشی ہوتی تھی ۔آج ان کے ہی بچے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے ۔جب ملک میں بحران آتا ہے وزیرداخلہ کو کمر کی تکلیف ہوجاتی ہے ۔بحران کے بعد کمرکی تکلیف ٹھیک ہوجاتی ہے ،یوسف رضا گیلانی کو جس طرح ہٹایا گیا دنیا میں ایسا کہیں نہیں ہوتا ۔جے آئی ٹی کی تحقیق کے بعد وزیراعظم پر کئی الزامات لگے

Leave a Reply

Your email address will not be published.