عاصم اظہر کا گیت سبز سفید رنگ پاکستانیوں کےلئے تحفہ

کراچی جدت ویب ڈیسک :پاکستان کے سترواں یوم آزادی پر عاصم اظہر کا گیت سبز سفید رنگ پاکستانیوں کے تحفہ، یہ گیت کافی پسند کیا جارہاہے عاصم اظہر کوک اسٹوڈیو میں بھی پرفارم کر چکے ہیں اور نئے سیزن 10 میں بھی شامل ہیں ،شائقین بے حد پسند کررہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.