خوبصورت چہرے ہی کامیابی حاصل کرتے ہیں،صبا قمر

لاہور جدت ویب ڈیسک پاکستانی اداکارہ صبا قمرکا کہنا ہے کہ شوبز سمیت کوئی بھی شعبہ ہو، اگر آپ اس کی مہارت نہیں رکھتے تو آپ آگے نہیں بڑھ سکتے یہ نہیں کہا جا سکتا کہ شوبز میں خوبصورت چہرے ہی کامیابی حاصل کرتے ہیں بلکہ اس کے برعکس فن پر عبور رکھنے والوں نے زیادہ نام کمایا ہے میں اپنے ماضی کو کبھی نہیں بھولتی اور خاص طور پر مشکل حالات میں جن دوستوں نے ساتھ دیا ، انہیں زندگی میں کبھی فراموش نہیں کر سکوں گی انہوں نے کہا ہے کہ کوئی بھی فنکار صرف خوبصورتی کی بناپر نام کوئی نہیں کما سکتا۔ اس کےلئے فن کے جراثیم ہونا نا گزیر ہے۔ مشکل وقت کے دوستوں کو فراموش کیا ہے اور نہ ایسا کر سکتی ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.