جدت ویب ڈیسک : کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے ،کیا بچے کی موت پر کسی بھی لیگی لیڈرکو پشیمانی نہیں؟ لیگی رہنماخواجہ سعد رفیق نے جمہوریت کے قافلے کا پہلا شہید قرار دے دیا کسی کو بچے کو کچلنے والوں کے خلاف کارروائی کی توفیق نہیں ہوئی۔ عوام کے ٹیکسوں سے بننے والے اسکواڈ میں شامل ایمبولینسز نے بھی بچے کو نہ اُٹھایا ۔خود تو سیاسی شہید نہ ہوئے بچہ کو بنا دیا
