نئے سال کا آغاز، محرم الحرام کا چاند نظر آگیا

کراچی جدت ویب ڈیسک : اسلامی کلینڈر میں نئے اسلامی سال کا آغاز ، آج محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے تمام اہل وطن اور مسلمانوں کو مبارکباد،محرم کا مہینہ صبر قربانی اور حرمت کا مہینہ ہےیوم عاشوریکم اکتوبر کو بروز اتوار ہوگا ، مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کا اعلان

Leave a Reply

Your email address will not be published.