سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے ومبلڈن مینز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

جدت ویب ڈیسک ؛سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے کروشین حریف مارین چیلچ کوفائنل میںشکست دے کر ومبلڈن مینز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔
راجر فیڈرر 8 بارومبلڈن ٹائٹل جیتے کے ساتھ ہی آسٹریلین اوپن اور امریکن اوپن 5،5،فرنچ اوپن 1اور گرینڈ سلم ٹائٹل 19 بار جیتا ہے لندن میں کھیلے جارہے ایونٹ میں شاندار فتح کے ساتھ ہی35 سالہ راجر فیڈرر 8بار ومبلڈن جیتے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔سوئس ٹینس اسٹار نے فائنل میں کروشین حریف اسٹریٹ سیٹس میں 6۔3۔6۔1، اور 6۔4 سے زیر کیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.