بہت جلد روبوٹ شیف کھانا پکائیں گے اور ۔۔۔۔جانیے

جدت ویب ڈیسک :کھانا پکانا اب اور آسان ہوگیا ہے کیونکہ اب بہت جلد روبوٹ کھانا بنایا کریں گے اور کچن کی صفائی بھی کیا کریں گے، مولی روبوٹ ٹیکنالوجی نے اپنا پہلا کچن روبوٹ تیار کیا ہے۔ یہ کچن روبوٹ آپ کی بتائی ہوٹی ترکیب یا دنیا کے کسی بھی مشہور شیف کی ترکیب کے مطابق کھانے بناتا ہے۔ اور کھانا بنانے کے بعد اس کے روبوٹک بازو کچن کو صاف بھی کر دیتے ہیں۔اسکی وجہ سے زندگی اور آسان ہوگئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.