بالی ووڈ اداکارہ ریاسین کی اگلے ماہ شادی

نئی دہلی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ اداکارہ ریا سین اور رواں ماہ کے آخر میں شادی کریں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ریا سین جنہوں 2001 ئ میں فلم ’’سٹائل ‘‘ سے فلمی دنیا میں قدم رکھا رواں ماہ کے آخر میں شیوم تیواری سے شادی کریں گی۔انہوں نے شیوم تیواری کے ساتھ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں جن میں دونوں بہت خوبصورت نظر آرہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.