ریالٹی شوز سی پلیٹ فارم سے کم نہیں، ریمو ڈی سوزا

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ ہدایتکار و کوریو گرافر ریمو ڈی سوزا نے کہا کہ رقص کے ریالٹی شوز رقص میں مہارت رکھنے والوں کے لئے کسی پلیٹ فارم سے کم نہیں۔ ہدایتکار و کوریو گرافر ریمو ڈی سوزا نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ رقص کے ریالٹی شوز رقص میں مہارت رکھنے والوں کے لئے کسی پلیٹ فارم سے کم نہیں جس پر وہ اپنے فن کا مظاہرہ کر کے اپنے آپ کو منوا سکتے ہیں اور اس شعبہ کے ذریعے شوبز دنیا کا حصہ بن سکتے ہیں۔یہ پلیٹ فارم ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی اور انہیں دنیا بھر میںپہچان دینے کے لئے بنایا گیا ہے۔ وہ چاہتے ہیں ایسے مزید شوز بنیں تاکہ ذیادہ سے ذیادہ ٹیلنٹ کو آگے لایا جا سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.