پی ٹی آئی آج نون لیگ کی ایک اور وکٹ لے اڑی

جدت ویب ڈیسک ::پاکستان تحریک انصاف آج پاکستان مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گرائے گی ۔مسلم لیگ ن کی چھتری سے پرندوں کی اڑانوں کا سلسلہ جاری ، ملاقات میں لیگی ایم این اے تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکرینگے ۔ مسلم لیگ کے رضا حیات ہراج آج عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.