روینہ ٹنڈن کا نیا روپ دیکھ کر آپکی آنکھیں کھلی رہ جائیں

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے بیٹے کے ساتھ سیلفی انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ روینہ ٹنڈن ان دنوں جمیکا میں اپنی فیملی کے ساتھ موجود ہیں انہوں نے اپنے بیٹے رنبیر کے ساتھ سیلفی انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں روینہ نے نیلے رنگ کی سن گلاسز اور ٹاپ جبکہ بیٹے نے برائون گلاسز اور لال رنگ کی شرٹ پہنی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.