راؤانوارانکاؤنٹر ٹیم کا اہم رکن عمران وعدہ معاف گواہ بن گیا

جدت ویب ڈیسک ::کراچی میں نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم اور سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی مشکلات مزید بڑھ گئیں ۔ایک اور گرفتار پولیس اہلکار وعدہ معاف گواہ بن گیا، انکاؤنٹر ٹیم کے اہم رکن عمران نے دوران تفتیش حقائق بتانے شروع کر دیئے ہیں ۔عمران نے سی ٹی ڈی کو آگاہ کر دیا کہ نقیب اللہ سے مقابلہ کس طرح ہو

Leave a Reply

Your email address will not be published.