مداحوں کے سامنے، انوشکا شرما رنبیر کپور پر برہم

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما فلم کے نام پر اداکار رنبیر کپور پر برہم ہو گئیں ۔فلمسٹار سونیا خان کے ساتھ ایک شام ،شعروں اور گیتوں بھری محفل نے تارکین عوام کے دل موہ لئے-بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما ان دنوں اداکار رنبیر کپور پر سخت برہم ہیں۔ انوشکا کا کہنا ہے کہ ان کی رنبیر پر برہم ہونے کی وجہ وہ نام ہے جو انہوں نے ان کی نئی فلم کیلئے تجویز کیا ہے ،اسی نام کی وجہ سے لوگوں نے فلم کی تشہیری مہم کے دوران بھی ان سے فلم کے نام کے بارے میں بارہا بار سوال کر کر کے ان کا جینا حرام کیا کہ یہ نام ہالی و وڈ فلم سے کیوں ملتا جلتا ہے؟واضح رہے کہ فلم بینوں کا کہنا ہے کہ ہیری میٹ سیجل کا نام ہالی وڈ فلم’’ وین ہیری میٹ سیلی‘‘کی کاپی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.