یہ جے آئی ٹی تھی یا جن آئی ٹی تھی ، رانا ثنائ اللہ

لاہور جدت و یب ڈیسک مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنائ اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عوام پوچھتے ہیں جے آئی ٹی تھی یا جن آئی ٹی تھی ۔دھرنا ون کا خلاصہ کریں تو جے آئی ٹی نکل آتی ہے ۔مطالبہ کرتا ہوں جاوید ہاشمی کو طلب کیا جائے ۔جے آئی ٹی سے نہیں لگتا کہ یہ کام 60دن میں کیا گیا ہے ۔جے آئی ٹی نے 4سالوں میں رپورٹ مرتب کرکے دی ہے ۔جے آئی ٹی کی رپورٹ من گھڑت مستر کرتے ہیں ۔ نہیں لگتا سپریم کورٹ کے 13سوالوں کا جواب دیا گیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.