کیوموبائل کرپشن کیس میں گرفتارملزم محمدعمادسات روزہ جسمانی ریمانڈ پرکسٹم حکام کےحوالے ،مزید پڑھیے

کراچی جدت ویب ڈیسک :کیوموبائل کرپشن کیس میں گرفتارملزم محمدعماد عدالت میں پیش کیا گیا ۔ عدالت نے ملزم عماد کو 7روزہ جسمانی ریمانڈ پرکسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔پاکستان میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ کی دعویدار ڈی جی کام ٹریڈنگ کی جانب سے کیوموبائل فون کی سمگلنگ اور ٹیکس چوری کا سب سے بڑا فراڈ پکڑا گیا تھا۔ دو دن میں اسمگل کرکے پاکستان لائے گئے ایک لاکھ 45 ہزار کیو موبائل کسٹمز حکام نے ضبط کرلیے ۔ جس بنگلے میں یہ موبائل رکھے گئے تھے اس کو بھی سیل کردیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.