میڈیکل رپورٹ مسترد، عدالت کا مفتی عبدالقوی کو پیش کرنے کا حکم

جدت ویب ڈیسک : مفتی قوی کی جسمانی ریمانڈ کی کہانی ہسپتال میں زیر علاج ہوگئی چھترول کے خوف میں مبتلامفتی کو عیاشیاں کرنی مہنگی پڑ گئیں، مقتول ماڈل قندیل بلوچ کیس میں عدالت نے نامزد ملزم مفتی عبدالقوی کی میڈیکل رپورٹ تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ڈاکٹروں کے مطابق مفتی عبدالقوی دل کے عارضے میں مبتلا ہیں اور انہیں طبی نگہداشت کی ضرورت ہے ۔ عدالت نے میڈیکل رپورٹ مسترد کرتے ہوئے مفتی عبدالقوی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.