سرکاری ٹی وی بے خبر ، ایسا کیوں ،جانیے

جدت ویب ڈیسک : کیا سرکاری ٹی و ی اتنا بے خبر ہے کہ اسکو پتا نہیں چلا کہ پورے ملک کے وزیراعظم تبدیل ہو گئے لیکن سرکاری ٹیلی ویژن کے وزیر اعظم ابھی تک نواز شریف ہی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری ٹیلی ویژن ک عمارت میں تاحال سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تصویر آویزاں ہے۔ یہ خبر میڈیا پر آنے کے بعد نجی ٹی وی چینلز نے سوال اٹھایا کہ سرکاری ٹی وی چینل نئے وزیر اعظم سے بے خبر ہے؟ کیا سرکاری ٹی وی چینل کو نہیں معلوم کہ نواز شریف کو سپریم کورٹ نے نا اہل قرار دے کر عہدے سے ہٹا دیا تھا؟ کیا سرکاری ٹی وی اس سے بھی بے خبر ہے کہ ملک کے موجودہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بن چکے ہیں

https://www.youtube.com/watch?v=4Q70CtdH9-I

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.