پاکستان تحریک انصاف، آج سکھر میں پاور شو کرے گی ، تیاریاں مکمل

کراچی جدت ویب ڈیسک :اب میدان سجے گا سندھ کے شہر سکھر میں جہا ں عمران خان بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔اس حوالے سے جلسہ گاہ میں تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔عمران خان کا کہنا تھا کہ کرپشن کے خاتمے تک ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔ تبدیلی کے لئے معاشرے کے ہر فرد کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

https://www.facebook.com/PTIOfficial/videos/10155100565049527/

Leave a Reply

Your email address will not be published.