مسلم لیگ ن کے نئے منشی سینٹر آصف کرمانی کو جھوٹ بولنے پر گرفتار کرنا چاہیے

جدت ویب ڈیسک : مسلم لیگ ن کے نئے منشی سینٹر آصف کرمانی کو جھوٹ بولنے پر گرفتار کرنا چاہیےنیب نے ثبوتوں کی بنیاد پر ریفرنس تیار کیے اخبار میں جھوٹی خبر چھپتی ہے تو اگلے دن وزراء پاک فوج اور عدلیہ کو گالیاں اور برا بھلا کہتے ہیں پی ٹی ا ٓئی کے وکیل فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاپا اور پپو لندن میں ہیں اور پیسہ بھی لندن میں ہے نیب حکام نے کہا کہ سمن درست پتے پر بھجوائے گئے اور کسی نے یہ نہیں کہا کہ ایڈریس غلط ہے جس پر جج محمد بشیر نے کہا کہ آئندہ سمن انچارج کو دے کر جان نہیں چھڑانی۔نیب حکام نے عدالت سے استدعا کی کہ ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے جائیں کیوں کہ شاید وہ سمن کو آسان لے رہے ہیں۔احتساب عدالت کے جج نے کہا کہ یہ کرمنل کورٹ ہے، سول کورٹ نہیں، ہم نے لیگل پراسیس چلانا ہے ورنہ عدالتی کارروائی میڈیا والے بھی بتا دیتے ہیں۔عدالت نے نواز شریف، مریم نواز، حسن نواز، حسین نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کے دوبارہ طلبی کے سمن جاری کرتے ہوئے سماعت 26 ستمبر تک کے لئے ملتوی کردی۔ احتساب عدالت کے جج نے کہا کہ عدالت نے ملزمان کے سمن جاری کئے تھے سیکیورٹی افسر کے نہیں، اگر سمن سیکیورٹی انچارج کو دیے گئے تو اس کا بیان بھی ساتھ ہونا چاہیے تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.