پاناما کیس کی سماعت 18 جولائی تک ملتوی کردی گئی

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک جے آئی ٹی کی رپورٹ کے آنے کے بعد سپریم کورٹ میں 17جولائی 2017ئ بروز پیر کو پہلی سماعت ہوئی جو صبح 9بجکر 30منٹ پر شروع ہوئی ۔ سماعت میں مسلم لیگ ن نے جے آئی ٹی کے حوالے سے اپنے اعتراضات سپریم کورٹ میں جمع کرائے ۔ سماعت میں پی ٹی آئی کے وکیل نعیم بخاری نے اپنے دلائل پیش کئے ۔ جماعت اسلامی کے وکیل نے اپنے دلائل پیش کئے ۔ شیخ رشید نے اپنے دلائل خود پیش کئے ۔ عدالتی وقت ختم ہونے کے بعد سماعت 18جولائی کل تک ملتوی کردی گئی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.