دونوں پارٹیوں نے نیا اپوزیشن لیڈر لانے کیلئےاتفاق کر لیا

جدت ویب ڈیسک :رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے ایم کیوایم پاکستا ن کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس دوران دونوں رہنماؤں نے جلد ملاقات پر اتفاق کر لیاہے ۔پاکستان تحریک انصاف کی وفد کی قیادت شاہ محمود کریں گے جبکہ اسد عمر ،عمران اسماعیل ،فردوس نقوی ایم کیوایم رہنماؤں سے 26ستمبر ملاقات کریں گے ۔ملاقات کے دوران کسے نیا اپوزیشن لیڈر بنایا جائے گا اس کافیصلہ کیا جائے گا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.