پی ٹی آئی کاآج اپنے سیاسی ہوم گرائونڈ پشاورمیں بھر پورعوامی طاقت کامظاہرہ

جدت ویب ڈیسک :تحریک انصاف آج اپنے ہوم گرائونڈ پشاورمیں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ عمران خان کے جلسہ کے لئے رنگ روڈ پر پنڈال سج گیا ہے۔ پشاور کی اہم سیاسی شخصیت این اے ٹو سے گزشتہ عام انتخابات میں اے این پی کے امیدوار ارباب نجیب اللہ خلیل تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گےبیس ہزار کرسیاں بھی لگائی گئی ہیں۔ جلسہ میں شریک خواتین کے بیٹھنے کے لئے خصوصی انتظام کیا گیا ہے اور سیکیورٹی کے لئے خواتین اہلکار تعینات ہوں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published.