خانیوال میں آج پی ٹی آئی کاپنڈال سج گیا

جدت ویب ڈیسک ـ:پاکستان تحریک انصاف کا آج خانیوال میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کررہی ہے، جلسے تیاریاں مکمل ہوگئیں، کارکن اور سیاسی رہنماء پہنچنا شروع ہوگئے اورپنڈال میں پی ٹی آئی کے پرچموں کی بہار ، آگئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.