نیازی صاحب کا نام تاریخ میں سیاہ حروف کے ساتھ لکھا جائیگا، شہباز شریف

لاہور جد ت ویب ڈیسک وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ روز نیاسیاسی تماشا لگانے والے ہوش کے ناخن لیں ۔ترقی کے عمل کو نقصان پہنچانے والو ں کا ہر حربہ ناکام ہوگا ۔دھرنے ، لاک ڈان ، سول نافرمانی سے ترقی کو روکنے کی کوشش کی گئی ۔عوام نے جھوٹ کی سیاست کے علمبرداروں کو مسترد کردیا ۔پے در پے شکستوں سے بھی عمران خان صاحب نے سبق نہیں سکھا ۔نیازی صاحب کا نام تاریخ میں سیاہ حروف کے ساتھ لکھا جائیگا ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.