عمران خان کا بڑے پن کا مظاہرہ بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کے لئے دعا اور نیک خواہشات کا پیغام

کراچی جدت ویب ڈیسک :سیاسی اختلافات اپنی جگہ، عمران خان کا بڑے پن کا مظاہرہ، بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کے لئے دعا اور نیک خواہشات کا پیغام ٹوئیٹر سے دیاکہ اللہ انکو صحت عطا کرے

Leave a Reply

Your email address will not be published.