تمام ججز نے اتنی بڑی تحقیقا ت کے بعد فیصلہ دیا ، نواز شریف کہتا ہے میرا جرم کیا ہے ؟

جدت ویب ڈیسک :تمام ججز نے اتنی بڑی تحقیقا ت کے بعد فیصلہ دیا ، نواز شریف کہتا ہے میرا جرم کیا ہے ؟ کہتے ہیں سازش ہوگئی ہم نہیں مانتے پاکستان کے کسی بڑے چور کے اوپر اتنے بڑے الزام نہیںشریف خاندان کرپٹ ہے سپریم کورٹ ، جے آئی ٹی کی کسی بات کو نہیں مانتے ، تو نواز شریف آپ کے ماننے سے کیا ہوتا ہے اب آپ کی پیشی ہے نیب میں اور اصل تلاشی تو اب ہوگی ، عمران خان نے کہا ہم سڑکوں پر نکلے تو کہا کہ جمہوریت کو ڈی ریل کر ر ہے ہیں ہم تو اپنے حقو ق کے لیے نکلے تھے ،اقامہ منی لونڈرنگ کا نتیجہ ہے یہاں سے پیسہ باہر بھیجنے کا آسان طریقہ ہے عمران خان کا حدیبیہ پیپرز ملز کا کیس دوبارہ کھولنے کا مطالبہ اور اب ہم پھر نکل رہے ہیں نواز شریف کی کرپشن کے خلاف، انھوںنے عدالتوں کے اندر جعلی پیپرز جمع کیے ہیں جب بڑا چور نہیں مانتا تو چھوٹے چور کیسے مانیں گے یہ اقامے تنخواہوں کے لیے نہیں تھے منی لانڈرنگ کے لیے تھےنواز شریف بتا دیں سازش کون کر رہا ہےمجرم سرکاری خرچ پر جی ٹی روڈ سے لاہور جارہا ہے پاکستان تحریک انصاف قومی اداروں کے ساتھ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.