پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ٹریڈنگ ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف

کراچی جدت ویب ڈیسک :: تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بروکرز نے ٹریڈنگ کا ڈیٹا لیک ہونے کی شکایت سیکیورٹی ایکسچینج آف پاکستان ( ایس ای سی پی) میں شکایت درج کروائی ایس ای سی پی نے ذمہ داران کا تعین کرنے کے لیے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی۔ایس ای سی پی نے بروکرز کی جانب سے موصول ہونے والی شکایت پر تحقیقات کا آغاز کردیا۔ایس ای سی پی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جو شخص یا بروکر اس غیر قانونی کام میں ملوث ہوا اُسے سخت سزا دی جائے گی۔سیکیورٹی ایکسچینج آف پاکستان کے حکام کا کہنا ہے کہ ’تحقیقاتی ٹیم ٹریڈنگ ڈیٹا لیک غیر قانونی طور پر افشا کرنے والے افراد کی نشاندہی کرے گی

https://www.youtube.com/watch?time_continue=7&v=qF6dugNN_4M

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.