مصطفی کمال نے ایم کیو ایم کی ایک اور پتنگ کاٹ دی

راچی جدت ویب ڈیسک پی ایس پی کے چیئرمین مصطفی کمال نے ایم کیو ایم کی ایک اور پتنگ کاٹ دی۔ ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی ندیم رازی پی ایس پی میں شامل ۔ ندیم رازی ملیرسے رکن سندھ اسمبلی ہیں ۔ لوگ غیر مشروط طور پر پی ایس پی میں شامل ہورہے ہیں ۔ کیا این اے 120کا الیکشن ہونے سے ملکی مسائل حل ہوگئے ۔ ملک میں عجیب بحران ہے ۔ اداروں کو غلط ثابت کرنے کی مہم چلاجارہی ہے ۔ حکمرانوں سے گزارش ہے کہ عوام پر رحم کریں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.