مردم شماری کے ٹھیک اعدادوشمار عوام کے سامنے آنے چاہئیں ، انیس ایڈووکیٹ

کراچی جدت ویب ڈیسک پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس ایڈووکیٹ نے مردم شماری کے ابتدائی نتائج کو مستر د کرتے ہوئے پریس کانفرنس کی ہے اور کہا ہے کہ مردم شماری کے ٹھیک اعدادوشمار عوام کے سامنے آنے چاہئیں ۔کیا اسلام آباد کی بیورو کریسی شہروں کو آپس میں لڑانے کی کوشش کررہی ہے۔ پنجاب سے لوگ آکر بھی کراچی میں آباد ہوتے ہیں۔ مطالبہ ہے کہ مردم شماری میں جو جھول ہے اس کو ختم کیا جائے ۔ مردم شماری کے ابتدائی کی آڑ لیکر فوج کےخلاف باتیں کی جائیں گی ،

Leave a Reply

Your email address will not be published.