پرینکا چوپڑا بھی کسی سے پیچھے نہ رہیں، دلیپ کمار کےگھر پہنچ گئیں

جدت ویب ڈیسک :پرینکا چوپڑا نے دلیپ کمار کی عیادت کی اور انکے ساتھ وقت گزارا،دلیپ کمار جو کافی عرصے سے بیمار ہیں حال ہی میں ان کو ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا، ابھی بھی دلیپ صاحب کی طعبیت کچھ بہتر ہوئی ہے اس سے پہلے شاہ رخ خان بھی دلیپ کمار کے گھر جا چکے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.