بھارتی پرچم کی توہین، پریانکا چوپڑا ایک بارپھر تنقید کی زد میں

ممبئی جدت ویب ڈیسک اداکارہ پریانکا چوپڑا ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق پریانکا چوپرا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر چند سیکنڈ کی ایک ویڈیوشیئر کی جس میںانہوں نے جینز اور ٹی شرٹ پہن کر بھارتی پرچم کو دوپٹے کی طرح گردن سے لپیٹ رکھا ہے۔ ویڈیو میں پریانکا نے بھارت کے یوم آزادی کی مبارکباد دی ہے۔ناقدین کا کہنا ہے کہ اداکارہ نے بھارتی پرچم کی توہین کی ہے۔ انہوں نے ساڑھی پہنے بغیر جھنڈا لہرایا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.