.پاکستان اب پیچھے نہیں آگے کی جانب جائے گا یہ اللہ کا قانون ہے بدعنوان آدمی کچھ دن بچتا ہے آخرکارپکڑا جاتا ہے صدر ممنون حسین

لندن جدت ویب ڈیسک ::: صدر ممنون حسین کا کہنا ہے کہ یہ اللہ کاقانون ہے کہ بدعنوان آدمی کچھ دن بچتا ہے آخرکارپکڑا جاتا ہے۔لندن پہنچنے کے بعد میڈیاکے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جوبدعنوانی کے واقعات ہوئے یہ اللہ کا قانون ہے کہ آدمی کچھ دن بچتاہے آخرکار پکڑا جاتا ہے۔صدرممنون حسین کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ وہ نوازشریف سے اسپتال ملنے جانا چاہتے تھے جب ان سے سوال کیا گیا کہ آپ بیگم کلثوم نواز کو دیکھنے اسپتال جائیں گے تو صدر نے کہا کہ انشااللہ۔
صدر نے کہا کہ میں دیکھ رہا ہوں کہپاکستان اب پیچھے نہیں آگے کی جانب جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.