وفاقی وزرا اداروں کی تذلیل کررہے ہیں، شیری رحمان

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک پاکستان پےپلزپارٹی کی رہنما شےری رحمان نے کہا ہے کہ مشترکہ تحقےقاتی ٹےم جے آئی ٹی کی رپورٹ سپرےم کورٹ مےں پےشی کے حوالے سے حکومت کی جانب سے ڈھٹائی اور دھونی دھمکی کا روےہ اختےارکےا جارہا ہے کہ ملک مےں چاہے کچھ بھی ہو جائے ہم اقتدار نہےں چھوڑےں گے۔جمعرات کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شےرےں رحمان نے کہا ہے کہ ےہ ڈھٹائی حکمران جماعت کو زےب نہےں دےتی،انہےں تحقےقات مکمل ہونے تک اقتدار سے ہٹ جانا چاہئے اور اپنی پارٹی سے کسی اور وزےراعظم کو منتخب کرکے وزےراعظم نوازشرےف تحقےقات کے مکمل ہونے تک عہدے سے مستعفی ہوجائے،حکومت وزرائ بےان بازی سے ہر روز اداروں کی تذلےل کر رہے ہےں،وزرائ کی بےان بازی سے اور کرپشن چھپانے کےلئے ادارے تباہ کئے جارہے ہےں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.