فتح جنگ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے

اٹک جدت ویب ڈیسک :: پاکستان پیپلز پارٹی آج صوبے پنجاب میں اٹک سے 40 کلو میٹر فاصلے پر واقع شہر فتح جنگ میں جلسہ کر رہی ہے۔ جیالے پنڈال سجانے میں مصروف ہیں۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جلسے سے خطاب کریں گے۔فتح جنگ میں جلسے کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیںتفصیلات کے مطابق فتح جنگ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ پنڈال میں 20 ہزار کرسیاں لگا دی گئی ہیں۔ قائدین کے لیے اسٹیج تیار ہوچکا ہے جبکہ جلسہ گاہ میں جگہ جگہ بینرز بھی لگ گئے ہیں۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.